فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی
فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں سے ہزاروں مسلمان مرد عورتیں اور بچے شہید ھو رہے ہیں۔ اسرائیل کا فلسطین میں رہائشی آبادی۔ہسپتال اور امدادی کیمپوں پر حملہ کرنا انتہائی سفاکیت اور ظلم و زیادتی ھے۔

آئے روز خون میں لت پت بچوں کی لاشیں دنیا کے سامنے اسرائیل کا گھناونا ۔سفاک۔بدنما چہرہ بےنقاب کرتی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان فلسطین میں ھونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ھے۔
موبائل انٹرنیٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے متحرک
ستمبر 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جیٹ فیول کابحران،جہازوں کےکرایوں میں اضافےکاخدشہ
اپریل 28, 2026 -
بجلی بلوں میں 476 ارب کے ٹیکس کی زائد وصولی کا انکشاف
جولائی 30, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














