وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھرکھر کا پاکستان سپر لیگ 9 فائنل پر نیک خواہشات

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ مبارکباد کا مستحق ہے۔ آج فائنل میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کروں گا۔فیصل ایوب کھوکھر
جو بھی ٹیم جیتے گی جیت پاکستان کی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ کا کرکٹ ٹیلنٹ کے نکھار میں اہم کردار ہے۔فیصل ایوب کھوکھر
رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے حکومت پنجاب انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شہدکی مکھیاں ہمارے لیےکتنی اہم ہیں؟
مئی 20, 2024 -
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
مارچ 29, 2024 -
لاہورڈیفنس فیز 6 میں گھر میں چوری کی واردات
اپریل 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔