وزیر اعظم :وفاقی کابینہ 18 رکنی بنانے کا فیصلہ

0
76

(پاکستان ٹوڈے) جس میں 13 ایم این اے، 2 سینیٹرز اور 3 ٹینو کریٹس احد چیمہ، محمد اورنگزیب اور محسن نقوی 6 ماہ کیلئے وفاقی وزیر بنیں گے۔

انہیں جلد سینیٹرز بنا کر مستقل وفاقی وزیر بنا دیا جائے گا

وفاقی وزراء میں خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر حسین، چوہدری سالک حسین، عبدالعلیم خان، اعظم نزیر تارڑ، جام کمال، امیر مقام، سردار اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر احمد شیخ، ریاض حسین پیرزادہ، جنید انوار ،اسحاق ڈار اور مصدق احمد ملک شامل ہیں

مصنف

Leave a reply