ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف

0
56

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف گوجرانولہ پی پی 60 سے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کے گھر اور ڈیرے پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ اہل خانہ اور ملازمین سے بدتمیزی ہراساں کیا ۔

ٹک ٹاک وزیر اعلیٰ پولیس کے ذریعے اوچھی حرکتوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی آج نماز جمعہ کے بعد ہر صورت احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ۔ رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان

Leave a reply