ٓآج اورکل کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
58

پاکستان ٹوڈے:آج اورکل کہاں بارش ہوگی؟, محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات آئندہ 2 روز تک ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے، اس کے علاوہ ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا ، پنجاب ، اسلام آباد، راولپنڈی ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply