ٹوئٹر کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی اے، حکومتی اداروں سے جواب طلب

پشاور:(پاکستان ٹوڈے) ہائی کورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔
دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا؟ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ایکس ایک فارمل پلیٹ فارم ہے جو سب کے استعمال میں ہے۔
فاضل ججز نے ریمارکس دیئے کہ ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ وزرات داخلہ نے وجوہات نہیں بتائیں؟، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب کرنا ضروری ہے تاکہ پتہ چلے کہ ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے۔
ایس سی او نے پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرا دی
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری
جنوری 30, 2025 -
طلسماتی آواز کے مالک شہنشاہ غزل مہدی حسن
مئی 4, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














