پانچ ڑکیوں کو نارتھ ناظم میں واقع کھنڈو گوٹھ سے بازیاب کرکے لیاقت آباد وومین پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا

0
52

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی سعید آباد سےلاپتہ ہونے والی تین بہنوں سمیت پانچ ڑکیوں کو نارتھ ناظم میں واقع کھنڈو گوٹھ سے بازیاب کرکے لیاقت آباد وومین پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا

پندرہ فروری کو سعید آباد کے سیکٹر سترہ میں واقع گھر سے یہ لڑکیاں پراسرار طور پر لا پتہ ہوئیں, جن میں انیس سالہ آسیہ، سترہ سالہ مریم، پندرہ سالہ خدیجہ، انیس سالہ صغریٰ اور چودہ سالہ کبریٰ شامل ہیں

سعید آباد پولیس نے ضمیر عباس نامی شخص کی 3 بیٹاں اور 2 بھانجیوں کے پراسرار لاپتہ ہوئی تھی۔ ہم بیوٹی پارلز گئی تھیں جس پر داد نے ڈانٹا تھا ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر گھر سے چلی گئی تھیں ، ڈانٹ سے تنگ ہوکر ہم کسی کو بتائے بغیر گھر سے نکلے اور رکشہ والے کے ساتھ نارتھ ناظم آباد گئے۔

رکشے والے نے ہی کرائے کے گھر کا بتایا اور گھر سے کچھ پیسے ساتھ لیے تھے وہاں کرایا دے کر گھر میں رہنا شروع ہوئے، فیکڑی ہم خود گئے تھے اور وہاں کام شروع کیا ، ہمیں فیکڑی کا ٹھیکےدار بارہ ہزار دے رہا تھا۔

بچیوں پرغصہ کیا تھا ، جس کے بعدیہ واقعہ پیش آیا ، اوربچیوں نے انتہائی قدم اٹھایا ہے پولیس سے کہا ہے کہ ہم بچیوں کو گھر کےلےجانا چاہتے ہیں ، دھاگا فیکٹری کے ٹھیکے دار کو بھی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا اور چائلڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے

Leave a reply