پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل کے سرخ بولڈ لباس میں فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش انداز میں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔
مذکورہ فوٹو شوٹ میں اداکارہ عزیکہ ڈینیل سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دھوم مچاتی دکھائی دیں جبکہ ہاتھوں میں گلدستہ تھامے مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔
تصاویر سامنے آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچ گیا جبکہ اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا
فروری 13, 2025اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نابینا افراد اب سورج گرہن کو محسوس کرسکیں گے
اپریل 6, 2024 -
ایڈہاک ججزکی تقرری:چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت
جولائی 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔