پاکستان ٹوڈے: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے۔ پاکستان کے دو بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔
دوحہ میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللہ زمان کوارٹر فائنل میں جبکہ ان کے چھوٹے بھائی 8 سالہ ریان زمان انڈر 11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللہ زمان امریکی کھلاڑی اویک گھوش کو سٹریٹ گیمز میں شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچے۔
ان کی کامیابی کا سکور گیارہ آٹھ، گیارہ چھ اور گیارہ چھ رہا۔انڈر 11 کیٹیگری میں ریان زمان نے کوارٹر فائنل میں مصر کے پلیئر کو تین، ایک گیمز سے شکست دی۔ریان زمان کی کامیابی کا سکور نو گیارہ، گیارہ چھ، گیارہ چھ اور گیارہ نو رہا۔ دونوں بھائی سابق چیمپئن منصور زمان کے صاحبزادے ہیں۔
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
ستمبر 13, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025: ون ڈے یاٹی20 فارمیٹ ؟
مئی 22, 2024 -
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار
مئی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔