پاکستانی فلم ’نایاب‘ کیلے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز

0
103

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم "نایاب” نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں، جس پر ہیروئن یمنی زیدی نے فلم کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

’نایاب‘ ایک سپورٹس ڈرامہ فلم ہے جس میں ایک لڑکی کو معاشرتی رکاوٹوں کے باوجود اپنے کرکٹ کیریئر کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے

Leave a reply