Day: جنوری 2، 2025
ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے ،معاشی استحکام ہوگا توسیاسی استحکام ہوگا،چیلنجزکاباہمی تعاون سےمقابلہ کیا،اللہ نےمددکی۔تمام اشاریےثبوت ہیں یہ سال ترقی ...جنوری 2, 2025عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے ...جنوری 2, 2025سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم ...جنوری 2, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی ...جنوری 2, 2025شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم ...جنوری 2, 2025تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع ...جنوری 2, 2025سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ہونے سے ...جنوری 2, 2025کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں اضافےکی تجویز
کیپٹوپاورپلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں 1100روپےتک فی ایم ایم بی ٹی یواضافےکی تجویزپیش کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ...جنوری 2, 2025برطانیہ کیلئے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں
برطانیہ کےلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کابراہ راست فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا،تفصیلات سامنےآگئیں۔ یورپ سےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)پروازوں کی بحالی ...جنوری 2, 2025علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ
عدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردیےجانےکی کارروائی منسوخ کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف تھانہ حسن ...جنوری 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©