Day: جنوری 6، 2025
حکومت اپوزیشن مذاکرات میں تعطل،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا
حکومت اور تحریک انصاف کےمذاکرات تعطل کاشکارہوگئے،تیسرےاجلاس کافیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کاتحریری چارٹرآف ڈیمانڈنہ دیناڈیڈلاک کی وجہ بننےلگا،بانی ...جنوری 6, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:بانی کی ضمانت منظوری کاتفصیلی فیصلہ جار ی
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ...جنوری 6, 2025سونےکی قیمت میں مزیدکمی
کاروباری ہفتےکےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپے فی تولہ کمی ہونےسےفی ...جنوری 6, 2025اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرچرچے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی بارات کی تصویرکےسوشل میڈیاپرخوب چرچے ہورہےہیں۔ اداکارہ نیلم منیرکی شادی کی تقریبات کاآغازکراچی سےہواتھاجہاں پراداکارہ ...جنوری 6, 2025حکومت کی بڑی کامیابی،آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی میں مہلت دیدی
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےحکومت کوکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس کی فراہمی کےلئےمزیدمہلت دےدی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں 1180کیپٹو پاور پلانٹس ہیں، یہ ...جنوری 6, 2025بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا
آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں ...جنوری 6, 2025دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات ،پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟
پاکستان کے سیاحتی شعبے کیلئے مثبت پیشرفت،دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟ امریکی نشریاتی ...جنوری 6, 2025غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکاحکم
غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...جنوری 6, 2025سپریم کورٹ نےحکومت سےکچی آبادیوں سےمتعلق پالیسی رپورٹ طلب کرلی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادیوں سے متعلق پالیسی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کرلی ہے۔ جسٹس ...جنوری 6, 2025چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم ...جنوری 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©