Day: جنوری 22، 2025
پنجاب کےبعدقومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ
پنجاب کےبعداراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےاراکین کی تنخواہوں میں اضافےکابل منظورکروایاجائیگا،اراکین قومی اسمبلی ...جنوری 22, 2025سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 250 ...جنوری 22, 2025اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتوں کی پہچان ہےکہ آپ ایک سچےاورپکےپاکستانی ہیں۔ اقلیتی کارڈپروگرام کےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...جنوری 22, 2025قومی اسمبلی اجلاس:وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی برہم
قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سےجواب نہ آنےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےبرہمی کااظہارکیا۔ سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس ...جنوری 22, 202526نومبراحتجاج کیس:عدالت نےملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نے28ملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردعدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نے26نومبر احتجاج کیس میں 29ملزمان کی درخواست ...جنوری 22, 2025اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور
پنجاب اسمبلی میں اوورسیزپاکستانیوں کےپراپرٹی کیسزکیلئےخصوصی عدالتوں کی تشکیل کاقانون منظور کرلیاگیا۔ قانون کےمطابق سپیشل کورٹ90دن میں کیس کافیصلہ کرنےکی پابند ہوگی ...جنوری 22, 2025ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی جانب سےمشاورت ...جنوری 22, 2025وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث آئیں گے،وفاقی ...جنوری 22, 2025بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین عدالت کے ...جنوری 22, 2025پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا، موسم خشک اور دھند بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا۔محکمہ موسمیات نے موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دھند بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...جنوری 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©