Day: جنوری 11، 2025
تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے۔ اسلام آبادمیں خواتین کوتعلیم میں درپیش چیلنجزسےمتعلق2روزہ عالمی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سے خطاب کرتےہوئے ...جنوری 11, 2025کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی۔ اداکارہ کبریٰ خان اپنےقریبی دوست اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کرنےوالی ہیں جس ...جنوری 11, 2025ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے 15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔ اسکواڈ میں ...جنوری 11, 2025طلبا کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم اعلان
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم اعلان، سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں ؟ وہ ...جنوری 11, 2025برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو ...جنوری 11, 2025ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں کڑاکے کی سردی اورپہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد ...جنوری 11, 2025ٹک ٹاک نے امریکا میں ایپ بند کرنے کا عندیہ دیدیا
ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے 19 جنوری تک شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کو امریکا میں بند کرنے ...جنوری 11, 2025چیمپئنزٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کامجھےعلم نہیں،صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےکہاہےکہ چیمپئنز ٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کا مجھےعلم نہیں۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےنوجوان کرکٹرصائم ایوب کاکہناتھاکہ میرےچیمپئنزٹرافی ...جنوری 11, 2025منڈی بہاؤالدین:گھرمیں دھماکہ،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
منڈی بہاؤالدین میں گھرمیں زورداردھماکہ ہونےسے6افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 7افرادزخمی بھی ہوئے ۔ منڈی بہاؤالدین کےعلاقہ کوٹ پھلے شاہ میں آتش ...جنوری 11, 2025چیف الیکشن کمیشن کی تقرری:وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرمیں مشاورت کاآغازنہ ہوسکا
چیف الیکشن کمشنراورممبران کی تقرری کےعمل کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےدرمیان تاحال مشاور ت کاآغازنہ ہوسکا۔ بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنراورممبران کی ...جنوری 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©