Day: جنوری 7، 2025
ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ نےتصویرشیئرکردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ایمن سلیم کےہاں ننھےمہمان کی پیدائش ہوئی،اداکارہ نےبچےکی سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکردی۔ اداکارہ ایمن سلیم نےاپنےچاہنےوالوں کوبیٹےکی پیدائش کےبارےمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ...جنوری 7, 2025ہرروز نیا چیلنج،پنجاب میں مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہرروزایک نیا چیلنج ہوتاہےپنجاب میں بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ہیلتھ ...جنوری 7, 2025وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ
وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہونےلگا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق اندرونی قرضوں میں سالانہ 19فیصداضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں3فیصدکمی ہوئے۔نومبر2024میں ...جنوری 7, 2025جنوبی کوریا:سابق صدرکی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم
جنوبی کوریامیں سابق صدریون سک یول کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی،وارنٹ کی مدت ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تفتیشی حکام نےسیول ...جنوری 7, 2025امریکہ:برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،4افرادہلاک،31زخمی
امریکہ میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ 31زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طوفان کےباعث میسوری ...جنوری 7, 2025نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...جنوری 7, 2025برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی سہیل عدنان نےتاریخ رقم کری
برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےسہیل عدنان نےتاریخ رقم کری۔ پاکستان کی شان سہیل عدنان نے18سال بعدبرٹش جونیئراوپن سکواش ...جنوری 7, 2025چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر
چین میں کورناکےبعدنیاوائرس پھیلنےلگا،عالمی سطح پرتشویش کی لہر،نئےوائرس کی شناخت ہیومن میٹاپنیووائرس کےنام سےہوئی ہے۔ ہیومن میٹاپنیووائرس انفلوئنزاجیسی علامات کاسبب بنتاہے،سانس کی ...جنوری 7, 2025پاورشیئرنگ کا معاملہ:ن لیگ نےپیپلزپارٹی سےمہلت مانگ لی
پاورشیئرنگ پرمذاکرات کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےپی پی سے مشاورت کیلئےمہلت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےن لیگ کووسط جنوری تک ...جنوری 7, 2025ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن،عدالت نےپرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی
گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی پرفردجرم عائدکردی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ...جنوری 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©