
پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم “نایاب” نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں، جس پر ہیروئن یمنی زیدی نے فلم کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔
’نایاب‘ ایک سپورٹس ڈرامہ فلم ہے جس میں ایک لڑکی کو معاشرتی رکاوٹوں کے باوجود اپنے کرکٹ کیریئر کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے
دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی
مئی 14, 2025مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی
مئی 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024 -
آئی ایم ایف کااجلاس آج:قرض منظوری کاامکان،وزیراخزانہ
ستمبر 25, 2024 -
پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدے
اپریل 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©