پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم

0
74

پاکستان ٹوڈے: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کر گیا

100 تفصیلات کے مطابق انڈیکس 557 پوائنٹس پوائنٹس کے اضافے سے71 ہزار 467 پر آ گیا, کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان برقرار ہے

Leave a reply