پاکستانی فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی کانز فیسٹیول میں نمائش

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے بڑا اعزاز۔
تفصیلات کے مطابق کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی 3 ڈی اینی میٹیڈ فلم ’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار ‘‘ کی نمائش کی جائے گی۔
جس پرانجنیوٹی پروڈکشنز کے سی ای او حارث بشارت نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس میں ہونیوالا 77 واں کانز فلم فیسٹیول پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے اہم ثابت ہورہا ہے۔
ایڈونچر تصور پر مبنی فلم’’ دی کرانیکلز آف عمر وعیار‘‘ طلسمِ ہوش رُبا کی کہانی سے متاثر ہے۔
خواتین مالی طورپرخودمختاربنیں،اداکارہ درفشاں سلیم
اکتوبر 13, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نے پاسپورٹ کے اجرا میں بڑی تبدیلی کردی
اکتوبر 16, 2026 -
منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اکتوبر 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














