
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) ہنڈرڈانڈیکس 266 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران ایک بار پھر 75 ہزار کی سطح عبور کرتے ہوئے 75 ھزار 29 پوائنٹس تک ٹریڈ ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ، 161 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 194 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 40 کروڑ 38 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 34 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 75,029 جبکہ کم ترین سطح 74,450 پوائنٹس رہی۔
سونےکی قیمت میں ہزا روں روپےکی کمی
مارچ 13, 2026ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قیادت کا تاج پھر بابراعظم کے سر پر سجنے کیلیے تیار
مارچ 27, 2024 -
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













