پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم

0
91

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 69؛ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ مارکیٹ میں پورا دن زبردست تیزی رہی 

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 1203 پوائنٹس کا اضافہ ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 69؛ ہزار 619 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں 1.76 فیصد کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں پورا دن 15 ارب روپے مالیت کے 33 کروڑ 10 لاکھ حصص کا کاروبار ہوا ۔

مارکیٹ میں پورا دن 202 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 121 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی ۔ آئی ایم ایف سے اس ماہ رقم موصول ہونے کی خبروں پر مارکیٹ میں تیزی رہی ۔، پی آئی اے کی نجکاری سمیت او جی ڈی سی ایل کے گیس ذخائر ملنے کی خبروں پر بھی مارکیٹ میں مثبت رجحان رھا

Leave a reply