(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف آئین میں ترمیم کرکے کسی جج کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حامی نہیں۔ ہم روزِ اول سے کہتے آئے ہیں
کہ قانون سازی کی بنیاد فردِ واحدنہیں ہونا چاہئے نہ ہی قانون سازی کو کسی ایک فرد کے مفادات کے تحفّظ کا وسیلہ بنانا چاہئے چنانچہ ہماری نظر میں کسی بھی جج کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہئے۔
جہاں تک مذاکرات کا تعلق ہے ہم نے بارہا کہا کہ ہمارے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے۔ جب بھی مذاکرات ہوئے قوم کو ضرور بتائیں گے۔
آج کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایک آئینی معاملہ تھا جو کہ دستور کے آرٹیکل 51 اور 106 سے متعلق ہے۔ اس معاملےپر حتمی فیصلہ بھی ہمارے ہی حق میں ہوگا، ان شاءاللہ۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 30, 2024 -
بجلی میں ریلیف لوگوں پراحسان نہیں،اُن کاحق ہے ،مریم نواز
اگست 29, 2024 -
ایکس کی سمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔