پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بیان
پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
تفصیلات کے مطابق ہر غیرت مند عورتوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے , ہم عدالت میں اس لیے آئے تھے کیا جاتیں کی عزت کو سنبھالا جاتا ہے یا اچھالا جاتا ہے، بشری بی بی کی جواں بیٹیاں قسمیں اٹھا رہی ہیں , اب عدالتوں میں مائیں اپنی نکاح ثابت کریں گی۔
جس بندے سے کوئی خاتون طلاق لیتی ہے تو وہ بعد میں الزام تراشی کرے تو عدالتیں اس کو سنیں گے۔ پاکستان میں 99 فیصد لوگ مسلمان ہیں اور پاکستان کی خواتین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، اسلام آباد پائی کورٹ کے 6 ججز نے تو بتا دیا کہ ان پر پریشر ہے، اب یہ جج بھی بتا دیں کہ ان کو چھٹی پر کیوں جانا پڑتا ہے۔
بنی گالا سرکار کی ملکیت نہیں تھی، بشری بی بی کو بنی گالہ میں رکھ کر ان کو حق سے محروم کیا گیا ہے، ہماری درخواست پر عدالت نے ان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ پر امن جدوجہد کی ہے، ہم ان دہشت گردوں میں سے نہیں ہیں جنہوں نے 8 گھنٹے تک جی ایچ کیو پر حملہ کیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں ہمیں ہم جیسی شکلیں ہی نظر آتی ہیں، پی ٹی آئی کے کارکنان کیسے ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں، اتنی نے بس پولیس کبھی نہیں دیکھی،اس سے بہتر ہے ہماری خواتین کو ہی رکھ لیں۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔