پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امتیاز شیخ نے پولیس افسران کے خلاف قرار داد جمع کروا دی
پاکستان ٹوڈے: (عتیق ملک) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی اے امتیاز شیخ نے غیرقانون اقدام اٹھانے والے پولیس افسران کے خلاف قرار داد جمع کروا دی
میں نے پنجاب اسمبلی میں ایسے پولیس افسران اور اہلکاران کے خلاف قراداد جمع کروا دی جنہوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا, ان کے خلاف واضح ثبوت ،موجود ہے۔ پنجاب کے ایوان کے ہر ممبر نے قانون کی بالا دستی اور حکمرانی کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے۔
اس لیے مجھے امید ہے کہ یہ قرارداد کثرت رائے سے منظور ہو جائے گی۔ ان غیر ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخواست کیا جائے جو اور آن کو جیلوں میں ڈالا جائے
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔