پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر  گفتگو

0
90

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرز کی اسلام اباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو

ہمارا موقف یہ ہے کہ یہ ہاؤس ابھی ان کمپلیٹ ہے، جب ہاؤس ان کمپلیٹ ہے تو اپ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن میں کیسے جا سکتے ہیں، ائن میں واضح لکھا ہے جو ممبر الیکٹ ہو کے ائیں گے انہی میں سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بنیں گے۔

ہم نے سیکرٹری سینٹ کو بھی کہا ہے کہ یہ غیر قانونی کام ہو رہا ہے، جب تک خیبر پختون خواہ میں الیکشن نہیں ہوتے تب تک یہ والے الیکشن نہیں ہو سکتے۔ ہم عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں گے پھر اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

Leave a reply