پاکستان خطے میں پچیس سال سے آئی ایم ایف سے پھنسا ہوا ہے : علی امتیاز وڑائچ

0
89

چالیس بلین ایکسپورٹ ٹیکسٹائل سے بنگلہ دیش حاصل کررہا ہے جبکہ پاکستان کی پچیس بلین سے بھی کم ہے، تمام سیاسی جماعتوں میں بحث شروع ہو کہ سیاسی جماعتیں یک نکاتی ایجنڈا پر اکٹھے ہوں عوامی مینڈیٹ کاحترام کرنا ہے۔

ملک دنیا میں مذاق بن گیا ہے جب بھی صاف شفاف الیکشٗن ہوں جو آئے وہ عوام کے مسائل حل کرے، ملک کے ستر فیصد ووٹرز نوجوان ہیں اسے کچھ نہیں دے رہے،

بدقسمتی سے خطے میں افغانستان پیچھے رہ گیا اگر پبلک مینڈیٹ نہ مانا گیا تو ایک دن آئی گا افغانستان بھی پاکستان سے آئے چلا جائے گا

Leave a reply