
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اکستان ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،9ماہ میں 66ارب روپے کما لئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عید پر بلاتعطل ٹرین آپریشن کیلئے 15لاکھ لٹر ڈیزل بھی خرید لیا گیا، ریلوے کے پاس 10روز کا ڈیزل سٹاک موجود ہے۔
سی ای او عامر علی بلوچ کا کہنا ہے کہ سپیشل ٹرینوں کی 100فیصد بکنگ مکمل ہو گئی ،عید سپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،مسافروں کی ڈیمانڈ کے پیش نظر اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے
نومبر 4, 2025 -
190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
ستمبر 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














