پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے۔ اور میٹھی عید کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ریلویز کے مطابق عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو ہم بھی عید پر کرائے کم کر دیں گے۔
روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ
نومبر 6, 2024ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ
نومبر 6, 2024سونےکی قیمت میں مزیدکمی
نومبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔