پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے۔

0
133

پاکستان ٹوڈے: حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے

گزشتہ دنوں حرا مانی نے اپنی 35 ویں سالگرہ منائی، اس موقع کیلئے انہوں نے جامنی رنگ کے مغربی لباس کا انتخاب کیا۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔اس ویڈیو پر جہاں حرا کے مداح ان کی سالگرہ پر مبارکبادیں پیش کررہے ہیں وہیں کچھ ناقدین انہیں مغربی لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے بھی نظر آرہے ہیں

Leave a reply