پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے
پاکستان ٹوڈے: قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں, محمد نوازشریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ریٹ لسٹ کا بھی معائینہ کیا, محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب کو خود میں دیکھ کر عوام کا خوشگوار حیرت کا اظہار۔
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور مریم نوازشریف نے عوام سے ان کی رائے بھی معلوم کی، روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا، محمد نوازشریف کی عوام سے گفتگو
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک ہزار جوڑوں کی شادی
فروری 29, 2024 -
14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
اگست 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔