پاکستان میں بھی آج عالمی یوم خاندان منایا جا رہا ہے

0
33

پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔

اس دن کو منانے کا مقصد خاندانوں کی اہمیت کو اجاگرکرنا اور معاشرے میں صحت مند اور متوازن خاندان کی اہمیت کو فروغ دینا ہے۔

اس سال یہ دن فیملیز اینڈکلائمیٹ چینج کے تھیم کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ انٹرنیشنل ڈے آف فیملیزکے حوالے سے دیکھتے ہیں

Leave a reply