پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد کے پاکستانی نیشنل کونسل آف آرٹس اینڈ بلیک ہول میں یورپی فلم فیسٹیول 2023 کا انعقاد ہوا جو روز تک جاری رہا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خوبصورت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیسرا یورپین فلم فیسٹیول 15 مئی سے شروع ہوگا، جس میں سینما، ثقافت اور تنوع کا دلچسپ امتزاج پیش کیا جائے گا۔
اسلام آباد اور پاکستان کے تین دیگر شہروں کے فلم شائقین کو تیسرے یورپی فلم فیسٹیول میں یورپی سنیما دیکھنے کا ایک منفرد موقع ملے گا۔ فلم فیسٹیول 15 مئی سے 28 مئی2024 تک اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور گجرات سمیت پاکستان کے چار شہروں میں منعقد ہوگا۔
یورپی فلم فیسٹیول سنیما کی دنیا کی ایک تقریب ہے ،جو فلم سازوں ، اداکاروں اور سنیما کے شوقین افراد کو اکٹھا ہونے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ یہ پاکستانی ناظرین کو یورپی سنیما کی مالا مال اور متنوع دنیا کو دریافت کرنے اور جدید یورپی معاشروں کی تشکیل کرنیوالے ثقافتی اور سماجی مسائل کی ایک جھلک حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
دسمبر 4, 2024 -
رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔