اسلام آباد (پاکستان ٹوڈے) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کرتے ہوے کہا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر شامل ہیں۔ آئوٹ سائیڈ ہٹرز میں عثمان فریاد علی، کپتان مراد جہان، فخر وٹو، اور آفاق خان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ 11 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہو گا جس میں پاکستان کے علاوہ ایران افغانستان ترکمانستان کرغستان اور سری لنکا شامل ہیں۔
پاکستان والی بال فیڈریشن سردار محمد نواز کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان والی بال ٹیم اس ٹورنامنٹ میں گوکڈ میڈل حاصل کر سکتی ہے باوجود اس کے کہ ایران مضبوط اور دنیا کی بہترین ٹیم ہے اور باقی ٹیمیں بھی اچھی تیاری کے ساتھ آ رہی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ میں پہلے برازیلین کوچ ایسانئے اور اب ارجنٹینی کوچ رابن وولوچن کی زیر نگرانی پاکستان ٹیم نے بہت محنت کی ہے اور کھلاڑی اس ٹورنامنٹ کے لئے بہت پرجوش ہیں۔
تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
دسمبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ٹویٹ
مئی 20, 2024 -
بانی پی ٹی آئی اور بشر بی بی کی عدت میں نکاح کیس
اپریل 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔