پاکستان کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان

0
83

پاکستان کے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

ہر ٹیم انڈر 19 ایج گروپ کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ پاکستان مینز اور ویمنز ٹیمیں دونوں ایونٹس میں شرکت کریں گی۔

Leave a reply