پاکستان کا ایک اور اعزاز

0
106

پاکستان ٹوڈے: پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی

76 تفصیلات کے مطابق سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں, بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔

بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کے شاندار کیریئر کی بناء پر انہیں ون اسٹار عہدے پر پروموٹ کیا گیا، سوشل میڈیا پر پاک فوج کی کرسچیئن افسر کے لیے نیک خواہشات کے پیغامات۔

Leave a reply