پاکستان کے پہلے چاند مشن سیٹلائٹ کا معاملہ

0
38

پاکستان ٹوڈے: سیٹلائٹ آئی کیوب قمر “ڈیپ سپیس” میں داخل ہو گیا، سیٹلائٹ نے ڈیپ سپیس میںں خود کو ایکٹو کر لیا سولر پینل بھی کھول لیے۔

تفصیلات کے مطابق سولر پینل کھلنے سے سیٹلائٹ چارج ہو کر اگلا سفر جاری رکھے ہویے ہے، سیٹلائٹ کل دوپہر چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچے گا۔ سیٹلائٹ مرکزی مشن سے کل الگ ہو جایے گا ۔ چاند کے مدار میں داخل ہونے کے 48 گھنٹوں بعد سیٹلائٹ تصاویر بھیج سکے گا ۔

سیٹلائٹ مرکزی سپیس اسٹیشن کے ساتھ پاکستان کو دو مقامات پر تصاویر بھیجے گا ۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اور لاہور میں سپارکو کے ذیلی دفتر میں تصاویر موصول ہوں گی ۔ سیٹلائٹ سے موصول ہونے والی تصاویر “ڈیپ سپیس “ سے موصول ہونے والی اولین تصاویر ہوں گی ۔

Leave a reply