
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی کرپشن کیس میں ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کی جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے کیس 20 جون کو سماعت کیلئے مقرر کیا ہے، واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی درخواست میں چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال رہنما پاکستان تحریکِ انصاف پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کرپش کیس میں ضمانت منسوخی کی پنجاب حکومت کی دائر کردہ درخواست پر سماعت کریں گے، پنجاب حکومت نے پراسییکیوٹر جنرل کی وساطت سے درخواست دائر کررکھی ہے۔
- پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن کااعلامیہ جاریاکتوبر 31, 2025
- خیبر پختونخوا کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھالیااکتوبر 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
- 
                                            
                        پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈارمارچ 8, 2025
- 
                                            
                        دوسراٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ پھرلڑکھڑاگئی،19رنزپر2آؤٹاکتوبر 15, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
 
                			
                                        			













