پرویز الہی کے وکیل سردار عبدالرازق کا بیان

0
72

پاکستان ٹوڈے: پچھلے ایک سال سے 78 سالہ مختلف بیماریوں میں مبتلاء پرویز الہٰی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر نے بہت تشویش کا اظہار کیا، کس طرح پرویز الٰہی کو رکھا گیا اور کیا سہولیات دی جارہی ہیں رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

عدالت نے پمز کے میڈیکل بورڈ کو ڈیالوجی جا کے پرویز الہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دیا ہے اور رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے، عدالت میں ہماری استدعا تھی کہ پرویز الہی کی چار پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور جیل میں کوئی سہولیات میسر نہیں ہیں،  پرویز الہی کا علاج کسی اچھے ہسپتال سے کرانا چاہیے یا ان کو ہاؤس اریسٹ کر دیں تاکہ وہ بہتر علاج ہو سکے۔

 

Leave a reply