پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں خاص انداز اپنایا

0
96

پاکستان ٹوڈے: پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل9 میں پشاور زلمی کے اعزاز میں کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی جانب سے دیے گئے قومی لباس پہنے۔

پشاور زلمی ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کا قومی لباس زیب تن کیا اور مسرت کا اظہار کیا۔

Leave a reply