پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان

0
149

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب کئیے جانے کا امکان

اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔

صدارتی الیکشن میں صرف حلف اٹھانے والے ہی رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے مجاز ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس صدارتی الیکشن سے ایک روز قبل طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں 21 مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان سے حلف لے گئے ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے خواتین کی 19 اور اقلیتوں کی 3 نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Leave a reply