پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کا معاملہ

0
46

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹوں کی تشکیل تک سپیشل قائم کر دی گئی، بارہ رکنی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے اراکین شامل

خرم خان ورک،خالد محمود رانجھا۔ منور حیسن کمیٹی کے ممبر نامزد، محمد ارشد ملک،اسامہ لغاری بلال یامین کمیٹی کے ممبر ہونگے

مرتضی اقبال، علی رضا خان، خاکوانی ،قاسم ندیم بھی کمیٹی کے نامزد ممبر ہونگے، حسن ذکاء ،سارہ احمد،سلمی بٹ کو بھی کمیٹی میں نامزد کر دیا گیا۔

کمیٹی قانون سازی کیلئے آنے والے آرڈیننس اور دیگر ریفر ہونےوالے معاملات کودیکھے گی۔

Leave a reply