(پاکستان ٹوڈے) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح دس سے چار بجے تک ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو کل کیلئے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا، ارکان اسمبلی کیلئے صدارتی انتخاب کا ہدایت نامہ جاری ۔
ارکان اسمبلی کے نام بطور ووٹر انتخابی فہرست میں انگریزی حروف تہجی کی ترتیب سے شامل کیے گئے ہیں ، ارکان اسمبلی کو ووٹ کیلئے اسمبلی کے جاری کردہ شناختی کارڈ کیساتھ ایوان میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
ارکان اسمبلی کے ووٹ کی پردہ داری کیلئے آج رات تک ایوان میں پردہ دار جگہیں ترتیب دے دی جائیں گی
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔