پنجاب اسمبلی کا اجلاس نماز جمع کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا

0
44

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، رانا آفتاب کی ایوان میں گفتگو۔

اگر الیکشن کمیشن کے پاس جیوڈیشل پاورز نہیں ہیں تو انھوں نے کیسے ری کاؤنٹنگ کی، الیکشن کمیشن کے دو فنگشن ہیں،

یک سیکرٹریٹ کا اختیار ہے، دوسرا عدالتی اختیار ہے۔ الیکشن کمیشن نے عدالتی اختیار نہیں سیکرٹریٹ کا اختیار استعمال کیا ہے۔

خدا کے واسطے آئین کی کتاب ہے اس کو پڑھے، رانا آفتاب کی ایوان میں گفتگو، میں تو رونا رورہا ہوں خدا کے واسطے اپنے ممبرز کو بچالے

آپ کے آٹھائے ہوئے سوالات پر میں آئینی طریقے سے بات کرنا چاہتا ہوں، اگر ہائی کورٹ نے اس کو گرانٹ نہیں کیا تو وہ ری کاؤنٹ ہوسکتی ہے، ہم الیکشن کے ڈسپیوٹ کو الیکشن ٹریبونل میں لے کر جاتے ہیں،  یہ میرے عمل میں ہے کہ جو معزز ممبر ڈی سیٹ ہوئے ہیں ان کا معاملہ عدالت میں ہیں،

جب یہ ٹریبونل بن گئے ہیں تو کیا الیکشن کمیشن کے پاس کیا اتھارٹی رہ گئی ہے، رانا آفتاب جب پر الیکشن ڈسپیوٹ ہوگا تو الیکشن کمیشن لکھے گا، اگر عدالت ان کو ڈی سیٹ کردیتی ہے تو کیا ہوگا، رانا آفتاب

فیصل آباد سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی خان بہادر ڈوگر نے حلف اٹھا لیا, سپیکر پنجاب اسمبلی نے ان سے حلف لیا, بہادر ڈوگر کا .تعلق مسلم لیگ ن سے ہے

Leave a reply