پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پراجلاس 29 اپریل تک متلوی کر دیا

منصورہ اعظم سندھو خطاب ایوان بجٹ
0
45

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر پینل آف چیئرمین عبداللہ وڑائچ نے اجلاس 29 اپریل بروز پیر کی دو بجے تک متلوی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کسان اپنی گندم رکھ کر بیٹھا ہے کوئی لینے والا نہیں، کسان مزدور ہے ہائی لیول تحقیقات کی جائیں کس نے گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دی ۔

واپڈا کی ملی بھگت پر لائن لاسز ہوتے ہیں جس پر ایف آئی اے کو محکمہ کے پیچھے لگا دیا گیا ہے لیکن ایف آئی اے والوں نے اس ایکشن کی آڑ میں لوگوں کے لاکھوں کنکشن کاٹ دئیے۔

غیر قانونی کنکشن لگانے والوں کے خلاف ایکشن ضرور ہونا چاہئیے اور نہ کہ عام لوگوں کو تکلیف میں مبتلا کیاجائے, جب تک من پسند لوگ تعینات ہوں گے تو محکموں میں بہتری نہیں آئے گی،

Leave a reply