لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بارہ ر کنی خصوصی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی کے کنویئنر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی میں وزیرپارلیمانی امور مجتی شجاع الرحمن ، اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر ممبر نامزد، سمیع اللہ خان ،رانا آفتاب احمد خان ،عثما ن لغاری ،افتخار چھچھر ممبر ہوں گے۔
سردار اویس دریشک ، سارہ احمد ،آمنہ حسن ، جنید افضل ساہی،سردار محمد علی خان بھی ممبر مقرر، کمیٹی قومی اسمبلی کے رولز کی طرز پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لئے سفارشات دےگی، کمیٹی تین ماہ میں اپنی رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کرے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدر پاکستان آصف علی زرداری و دیگر کیخلاف پارک لین ریفرنس
مارچ 19, 2024 -
غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔