پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کیخلاف کریک ڈاون کا آغاز

0
63

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی،چکوال،جہلم،گجرات،گجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں ورکرز کی فہرستیں تیار

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے تمام تھانوں میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ورکرز کی لسٹیں تیار کرلی گئی, اشتعال انگیزی اور پروپیگنڈا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ۔

لاہور کے تمام تھانوں کو سوشل میڈیا ورکرز گرفتار کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا، اعلی افسران کیجانب سے تھانوں کو لسٹوں میں شامل تمام افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری۔

Leave a reply