لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب حکومت گندم کی خریداری کے حوالے سے حتمی پالیسی بنانے میں تا حال ناکام
پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایات پر پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ، پارٹی اجلاس کی صدارت نواز شریف کریں گے، اجلاس ماڈل ٹاؤن مرکزی سیکرٹریٹ میں 2 بجے منعقد کیا جائے گا۔
مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین اہم اجلاس میں شریک ہوں گے ، اجلاس ماڈل ٹاؤن مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں منعقد کیا جائے گا، اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی شرکت کریں گی ۔
اجلاس میں مسلم لیگ پنجاب کے سینر رہنما اور پارٹی عہدے دار بھی شریک ہوں گے ، مسلم لیگ ن کے قائدین اجلاس میں گندم خریداری کی پالیسی بارے مشاورت کی جائے گی ، گندم کی خریداری کے حوالے سے قائم کمیٹی کی جانب سے بھی آج وزیر اعظم کو رپوٹ پیش جائے گی۔
دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
فروری 4, 2025پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔