پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی،محسن نقوی نے پہلگام واقعہ کےبعدبھارت کےغیرذمہ درانہ اقدامات کےتناظرمیں بریفنگ دی۔وزیرداخلہ نےصدرآصف علی زرداری کوقومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں بارےبریف کیا۔محسن نقوی نےبھارت کےغیرذمہ دارانہ اقدامات کے بعدکمیٹی کےجوابی اقدامات سےآگاہ کیا۔
صدرآصف علی زرداری نےقومی سلامتی کمیٹی کےبروقت ،فوری اوردوراندیش قومی اقدامات کوسراہا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےتمام فیصلےقوم کے دل کی آواز ہیں،قومی سلامتی کمیٹی نےپاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔پوری قوم سلامتی کمیٹی کے فیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،بھارت کےبےبنیادالزامات اورغیرمنطقی اقدامات کاکوئی جوازنہیں بنتا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناتھاکہ دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے،پاکستان کادفاع ناقابل تسخیرہے۔
سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر
دسمبر 11, 2024 -
اداکارہ اسماعباس نےساسوں کواہم مشورہ دےدیا
نومبر 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔