پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

0
109

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے۔

سیکورٹی اہلکار کی جانب سے میڈیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی کوریج کرتا ہے،راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیرئیر لگادئیے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کیمروں والی جگہ پر قناتیں لگادی گی۔ راولپنڈی میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں،
میڈیا ٹیمیں جیل سے 2 کلومیٹر دور چلی جائیں،

Leave a reply