پٹیشنر کی جانب سے راجہ رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش

0
38

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو درخواست دی گئی وہ انکوائری کرنے کے پابند ہیں، راجہ رضوان عباسی

درخواست میں کچھ ہو گا تو وہ کارروائی کریں گے نا، اس متعلق ایف آئی اے کو کوئی درخواست نہیں ملی، ڈپٹی اٹارنی جنرل ،وہ درخواست ڈی جی آفس میں وصول ہوئی تھی، جاوید چودھری کی جانب سے حافظ عرفات ایڈووکیٹ عدالت میں پیش

مجھے تو معلوم نہیں کہ یہ پٹیشن یہاں کیسے سماعت کے لیے مقرر ہو گئی، آپ اس متعلق درخواست کی کاپی ہمیں فراہم کر دیں۔ آج سے پہلے یہ بات نہیں بتائی گئی تھی، ابھی بتائی گئی ہے تو انہیں ایک موقع دیتے ہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا ہے۔

کہ ایف آئی اے کو کوئی درخواست ہی نہیں دی گئی، پٹیشنر کو ایف آئی اے کو انکوائری کے لیے دی گئی کاپی ریکارڈ پر رکھنے کی ہدایت عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی

Leave a reply