پھول نگر کے قریب شہری کی ہلاکت کا معاملہ

0
44

اہور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر پر صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نزیر نے محکمہ پنجاب ایمرجنسی سروسز سے رپورٹ طلب کر لی۔

شہری رمضان کی ہلاکت ایک موٹر بائیک کے ذریعے ہوئی ، اتوار کو سہ پہر تین بجے کر آٹھ منٹ پر ریسکیو 1122 پر کال موصول ہوئی۔
ریسکیو ٹیم نے فوری طور پرشہری کو ٹراما سنٹر پھول نگر منتقل کیا گیا۔ ٹراما سنٹر پر موجود ڈاکٹر ارمغان نے شہری کے وائٹلز اور ای سی جی چیک کی۔

شہری موٹر بائیک کی ٹکر سے موقع پر ہلاک ہو گیا تھا، رسیکیوئرز نے ٹراما سنٹر پہنچنے تک CPR پرفارم کیا، 56 سالہ رمضان چھانگا مانگا کا رہائشی تھا۔

Leave a reply